فضائل اعمال ۔ یونیکوڈ ۔ غیر موافق للمطبوع |
اللہ جَلَّ شَانُہٗ اپنے لُطف وفضل سے اپنی گِرفت سے اور اپنے محبوب کے عِتاب سے مجھ کو اور میرے دوستوں کو، میرے مُحسِنوں کو اور مِلنے والوں کو، اور مَشائخ کو، تلامذہ کو اور سب مؤمنین کومحفوظ رکھے، اور اُن حضراتِ صحابۂ کرام رَضِيَ اللہُ عَنْہُمْ أَجْمَعِیْنَ کی محبت سے ہمارے دلوں کو بھر دے۔ اٰمِیْنَ بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ! وَاٰخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ الْأَتَمَّانِ وَالْأَکْمَلَانِ عَلیٰ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ، وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَأَصْحَابِہِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاہِرِیْنَ، وَعَلیٰ أَتْبَاعِہٖ وَأَتْبَاعِہِمْ وَحَمَلَۃِ الدِّیْنِ الْمَتِیْنِ. زکریا عفی عنہ کاندھلوی مُقِیم مدرسہ مَظاہِر علوم سہارن پور ۱۲؍ شوال ۱۳۵۷ھ دوشنبہ