اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
۳۸۹ ضمیمہ ثانیہ در نقل رسالہ الخطوب المذیبۃ للقلوب المنیبۃ تغیر کے اسباب ۳۹۱ خاوند کے دوسری عورت سے نکاح کرنے پر جاہل عورتوں کی مختلف خیالی باتیں ۳۹۲ بعض اوقات عبادت گزار عورتیں بھی بلا سوچے کلماتِ کفر بک دیتی ہیں ۳۹۳ شوہر کے نکاحِ ثانی کرلینے پر عام عقلا کے نزدیک اس کی پہلی بیوی کو تلقینِ صبرکرنا اور تسلی دینا ۳۹۳ حضرت حکیم الامت ؒ کا طریقۂ عمل ۳۹۴ جو شخص اپنی اصلاح خود نہ چاہے، نبی بھی اس کی اصلاح نہیں کرسکتا ۳۹۵ اپنے مصلح کے ساتھ اصلاح کے لیے اعتقاد اور انعقاد ہونا ضروری ہے ۳۹۶ اللہ تعالیٰ معرفت نصیب کرے تو کلفت بھی مسرت ہے