اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
نامرد کو اَز خود نکاح کرنا گناہ ہے ۳۸۵ نامرد کے پیچھے نماز پڑھنے سے نماز صحیح ہوجاتی ہے ۳۸۵ خصی اور ہیجڑے کی امامت مکروہ ہے ۳۸۶ نامرد اور خصی اور ہیجڑے وغیرہ سے پردہ واجب ہے ۳۸۶ عنّینیّت مرض ہے اور قطعِ عضو سخت گناہ ہے ۳۸۶ مَہِلا بھی مردوں میں شامل ہے ۳۸۶ نامرد سے عورت کی تفریق کرانے کا خاص قانون ہے ۳۸۶ مرض رتقاء والی عورت سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے ۳۸۸ خنثٰی کا کسی سے نکاح نہیں ہوسکتا ۳۸۹ عنوان صفحہ ولد الزنا سے نکاح صحیح ہوجاتا ہے ۳۸۹ نان و نفقہ کی خبر گیری نہ کرنے سے اَز خود نکاح باطل نہیں ہوتا