اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ثبوتِ کفر کے بعد تجدیدِ ایمان کے ساتھ تجدیدِ نکاح اور اعادئہ حج بھی واجب ہے : ایک بے احتیاطی اس باب میں یہ ہوتی ہے کہ ثبوتِ کفر کے بعد اسلام کی تجدید تو کرلی جاتی ہے، نہ نکاح کی تجدید ہوتی ہے حالاںکہ ضروری ہے، اور نہ حج کا اعادہ ہوتا ہے حالاںکہ کفر سے حجِ سابق بھی باطل ہوجاتاہے، تو بعد تجدیدِ ایمان اگر شرائط وجوبِ حج کی پائی جائیں تو حج پھر کرنا چاہیے۔ وہذا آخر ما أردنا إیرادہ في ہذہ الفصول۔ حصۂ دوم تمام شد یکم شعبان ۱۳۳۸ھ