اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
صفحہ نو تعلیم یافتہ عورت بجائے شوہر کی خدمت کرنے کے اس سے خدمت لینے کی طالب ہوگی ۳۵۵ اگر عورت میں سب ہنر ہوں اور حیا نہ ہو تو وہ صحیح معنوں میں ’’عورت‘‘ نہیں ۳۵۵ عورتوں میں دینی تعلیم کا ڈھونڈنا ضروری ہے ۳۵۶ دینی تعلیم سب تہذیبوں کی جڑ ہے ۳۵۶ آج کل کی تہذیب تو تعذیب ہے ۳۵۶ عورتوں کو علمِ دین گھر پر ہی پڑھانا چاہیے ۳۵۷ نو تعلیم یافتہ ہونے سے عورت کا بے علم ہونا اچھا ہے ۳۵۷ نکاح کے لیے اخبارات میں ناکح و منکوح کی اشتہار بازی مذموم ہے ۳۵۸ عاقلہ بالغہ کا بلا ضرورت از خود نکاح کرنا مذموم ہے