اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
بڑی عمر کی لڑکی سے چھوٹے عمر کے لڑکے کا نکاح کردینے کے مفاسد اور خرابیاں ۳۵۲ بعد بلوغ و درستیٔ عقل کے نکاح میں سلامتی ہے ۳۵۳ منکوحہ کے نو تعلیم یافتہ ہونے کو دیکھنا غلطی ہے ۳۵۳ مہر کو معاف کردینے کے باوجو ادا کردینا ہی مناسب ہے ۳۵۳ شوہر کی خواہش وغیرہ کے بغیر عورت اگر خلوصِ کامل سے اس کی کوئی مالی خدمت کرے تو اس کا مضایقہ نہیں ۳۵۳ عورت صرف سلیقے سے اپنے شوہر کی خدمت نہیں کرسکتی بلکہ اس کے لیے اس میں خدمت گزاری وغیرہ کا مادّہ ہونا ضروری ہے ۳۵۴ عورتوں کو انگریزی تعلیم دینے سے ان میں بہت سے اخلاقِ ذمیمہ پیدا ہوجاتے ہیں ۳۵۴ عنوان