اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
باوجود ضرورت نہ ہونے کے براہِ ہوس ناکی کئی کئی بیویاں کرنے کے مفاسد ۳۳۱ پریشانی کے بڑھ جانے سے دین میں خلل آنے کا ظنِ غالب ہو تو اس پریشانی اور اس کے اسباب سے بچنا واجب ہے ۳۳۲ تعددِ ازواج کا انکار تقلیدِ ملاحدۂ یورپ کا سبب ہے ۳۳۲ عنوان صفحہ بعض عوارض کے سبب تعددِ ازواج گناہ ہوسکتا ہے ۳۳۲ بالغ ہونے کے بعد کنواری لڑکیوں کی جلد شادی نہ کرنے میں بہت سے مفاسد ہیں ۳۳۳ بالغ ہونے کے بعد کنواری لڑکیوں کی جلد شادی نہ کرنے کے دُنیوی مفاسد ۳۳۴ جہیزکے انتظار میں نکاح میں تاخیر نہ کرنی چاہیے