اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۲۷ بعض سادہ لوح نکاح کی غایت کھانا پینا سمجھتے ہیں ۳۲۸ بدون موافقتِ تام کے نکاح کے مصالح پورے نہیں ہوسکتے ۳۲۸ عمر کے تناسب کا خیال نہ رکھنے سے بھی بہت سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں ۳۲۸ بغرضِ خدمت نکاح مقصود ہو تو کیسی عورت سے نکاح کرنا چاہیے؟ ۳۲۹ مرد کو دھوکادے کر نکاح کردینے کے مفاسد ۳۳۰ مرد اور عورت کے مزاج ناموافق ہونے کے مختلف عوارض ۳۳۱ نکاح کے معاملے میں زوجین و اولیائے زوجین کو نہایت دیانت و صفائی سے کام لینا چاہیے ۳۳۱