اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۰۹ اگر مصلحت ہو تو تقسیمِ اوقات اور جماعت بندی کی جاسکتی ہے ۳۱۰ اگر اُستاد کو کسی ایک بات پر غصہ آجائے تو دوسری بات پر اس کا اثر نہ رہنا چاہیے ۳۱۱ عنوان صفحہ اگر طالبِ علم کے فہم یا حفظ کی کوئی تدبیر معلوم ہو تو کرنی چاہیے ۳۱۲ شاگرد کے سوال کے جواب میں اگر ضروری اور مفید باتوں کا اضافہ ہوسکے تو کرے ۳۱۲ ساتھیوں کے حقوق ۳۱۴ ہمسایہ دینی بھائی ہے لہٰذا اس سے بھائیوں جیسا معاملہ کرنا چاہیے ۳۱۴ ساتھیوں کے ساتھ رعایت کرنے کا حکم ۳۱۵ اگر کسی عذر کی بنا پر کوئی ساتھی سبق میں نہ آسکے تو دوسرے کو چاہیے کہ ناغہ شدہ سبق اس کو تکرار کردے