اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۰۴ نااہلوں کا دینی خدمات کا متولی بننا قیامت کی علامت ہے ۳۰۵ شاگرد کے تین حقوق ۳۰۵ کبھی کبھی شاگرد سے امتحان بھی لینا چاہیے ۳۰۷ تعلیم میں شاگرد کی استعداد کا لحاظ رکھنا چاہیے ۳۰۷ کوئی فن یا کوئی کتاب کسی خاص طالبِ علم کے لیے مضر ہو تو اس کو اس سے روکنا چاہیے ۳۰۸ شاگردوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ کرنا چاہیے ۳۰۸ شاگرد کے لیے اللہ تعالیٰ سے علمِ نافع کی دعا بھی کرنی چاہیے ۳۰۸ شاگرد کی دل جوئی کے متعلق ایک مثال ۳۰۹ اگر کوئی بات غصے کی صورت میں کہنے سے شاگرد کے لیے بہتری ہو تو اس صورت میں کہے