اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۲۴۹ میّت پرکسی قسم کا قرض اگر دلیل سے ثابت ہو تو انکار نہ کرنا چاہیے ۲۴۹ اگر میّت کا کوئی وارث بطنِ مادر میں ہو تو اس کے تو۔ّلد تک میراث تقسیم نہیں ہوگی ۲۵۰ عنوان صفحہ کفن میں میّت کی لنگی باندھ دینا بدعت ہے ۲۵۰ شوہر اپنی ۔ُمردہ بیوی کا منہ دیکھ سکتا ہے اور اس کے جنازے کا پایہ بھی پکڑ سکتا ہے ۲۵۰ کثرتِ آدمی کے لیے جنازے کو دیر کرنا جائز نہیں ۲۵۰ اگر میّت نے کسی خاص شخص سے نماز پڑھوانے یا کسی خاص جگہ دفن کرنے کی وصیت کی تو شرعاً ایسی وصیتیں لازم نہیں ہوتیں ۲۵۱