اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۲۴۷ حیلۂ اِسقاط مروّجہ کی تردید ۲۴۸ مردہ دفن کرکے اَذان دینے کا ثبوت نہیں ۲۴۸ اگر کہیں کوئی نمازِ جنازہ جاننے والا نہ ہو تو کیا کرے؟ ۲۴۸ قبر میں رکھ کر میّت کے بدن کو رو بہ قبلہ اچھی طرح کروٹ دے دینا چاہیے ۲۴۸ میت کا منہ کھول کر قبر کو دکھانے کی کوئی اصل نہیں ۲۴۸ قبر میں ’’عہد نامہ‘‘ یا ’’شجرہ‘‘ وغیرہ نہ رکھنا چاہیے ۲۴۹ قبر پختہ کرنا ممنوع ہے ۲۴۹ لڑکیوں کو میراث نہ دینا ظلم ہے ۲۴۹ بیوہ کو تمام منقولات کا مالک سمجھنا بھی ظلم ہے ۲۴۹ اگر دلہن میکے میں یا سسرال میں مرجائے تو اس کا مال سب ورثہ کو ملے گا