اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۳۳۸ عنوان صفحہ زوجین کی مرضی کے خلاف نکاح کردینے سے بہت سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں ۳۳۸ صغیر یا صغیرہ پر ولایتِ جبریہ حاصل ہے ۳۳۸ نکاح سے قبل زوجین سے ان کی مرضی و رائے معلوم کرنے کا احسن طریقہ ۳۳۹ موجودہ زمانے میں نکاح سے قبل متناکحین کی رائے معلوم کرلینا بہت ضروری ہے ۳۴۰ خلافِ مرضی نکاح کردینے کے مفاسد ۳۴۰ غلطی کرکے تمسک بہ تقدیر کا عذر غلط ہے ۳۴۰ پسندیدہ زمانۂ نکاح بعد بلوغ کے ہی ہے ۳۴۱ قانونِ شرعیہ سے زیادہ جامع اور مراعیٔ مصالح کوئی نہیں ہوسکتا