اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
۲۸۶ استاد اور شاگرد ایک دوسرے کو مغالطے میں نہ ڈالے ۲۸۷ علمِ دین پڑھانے والا سب سے زیادہ سخی ہے ۲۸۸ اگر اُستاد کسی کتاب پڑھنے سے منع کرے تو شاگرد کو اس پر عمل کرنا چاہیے ۲۸۸ شاگرد کے بے ڈھنگے سوال پر اگر اُستاد غصہ کرے تو صبر کرنا چاہیے ۲۸۹ جہاں تک ہوسکے اُستاد کے ساتھ رہنے کی کوشش کریں ۲۹۰ اُستاد کی تقریر کے وقت بالکل خاموش رہنا چاہیے ۲۹۰ اگر اُستاد کسی بات پر ناراض ہو تو ان کو خوش کرنا چاہیے ۲۹۰ اہلِ علم اور اُستاد کے ساتھ ادب و تواضع سے پیش آنا چاہیے