اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
خلاصہ مضمونِ سابق ۲۱۰ صدقۂ نافلہ کے متعلق کوتاہیاں شریعت میں صدقاتِ نافلہ کا بھی حکم ہے ۲۱۲ ایک شبہ کا اِزالہ ۲۱۳ واجبات کی دو قسمیں ہیں ۲۱۴ صدقۂ نافلہ میں زیادہ ۔ُغلو بھی درست نہیں ۲۱۵ صدقہ صرف اللہ کے نام پر دینا چاہیے، کسی دوسرے کے نام پر دینا شرک ہے ۲۱۵ عنوان صفحہ صدقے میں ردّی اور خراب چیز نہ دینا چاہیے ۲۱۶ وارثوں کو محروم کرکے تمام مال خرچ نہیں کرنا چاہیے ۲۱۷ کوئی تاریخ متعین کرکے صدقہ دینا بدعت ہے ۲۱۸ میت کی کوئی چیز وارثوں کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا درست نہیں