اصلاح انقلاب امت - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
متعدد قسموں کے لیے ایک کفارہ کافی نہیں ۱۹۰ مدرسہ یا انجمن میں کفارہ ادا کرنے کا طریقہ ۱۹۰ اگر کسی کے جبر و اِکراہ سے قسم توڑ دی اس کا کفارہ بھی واجب ہے ۱۹۱ تسہیل مضمونِ مذکور بہ رعایتِ تفہیمِ جمہور ۱۹۱ عنوان صفحہ خلاصہ مضمونِ سابق ۱۹۲ اگر زندگی میں کفارہ ادا نہ کرسکا تو کیا کرے؟ ۱۹۳ اگر متعدد قسمیں ٹوٹیں تو ایک کفارہ کافی نہیں ۱۹۴ کفارہ ادا ہونے کے لیے تملیک شرط ہے ۱۹۴ وکیل اگر روزہ رکھ دے یا بغیر اجازت کے کفارہ ادا کرے تو ادا نہ ہوگا ۱۹۵ منتِ مالی کے متعلق کوتاہیاں اگر نذر کو کسی شرط پر معلق کیا تو اس شرط کے وجود سے ایفاء واجب ہوگیا، چاہے اس شرط کا دوام نہ ہو