آئینہ رمضان - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اس کتاب کو چمن انسانی میں طبع کراکے گل گلزار بنایا اللہ تعالی ان کی اس سعی سعیدہ کو قبول فرمائے ۔ اس میں ان کے بھائی صاحب نے بھی رہنمائی فرمائی اللہ تعالی انھیں بھی دونوں جہان میں کامیابی سے سر فراز فرمائے ۔ اور ڈاکٹر احمد صاحب نے اس کی طباعت میں پوری رہبری فرمائی اس کار خیر کے لئے جناب ڈکٹر گلزار صاحب کو تیار کیا اللہ تعالی ان کی مساعیہ جمیلہ کو قبول فرمائے دارین میں فلاح کا ذریعہ بنائے ۔ ربنا تقبل منا إنک أنت السمیع العلیم وتب علینا إنک أنت التواب الرحیم۔ وصل اللہم وسلِّم وبارِک علی نبیک وحبیبک سیدنا محمدصلی اللہ علیہ وسلم سید الأولین والآخرین وامام الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحابتہ أجمعین کتبہ الفقیر إلی اللّہ تعالی: عبد الرحمن الکوثر عفا اللّٰہ عنہ وعافاہ وجعل آخرتہ خیرا من اولاہ ابن حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلند شہر ی مہاجرمدنی روَاہ اللّٰہ من الکوثر الأحلیٰ وأسکنہ الفردوس الأعلیٰ بالمدینۃ المنورۃ ( علی صاحبہا الف الف صلاۃ وسلام ) بتاریخ : ۱۲ جمادی الاولی ۱۴۳۳ھـ بسم اللہ الرحمن الرحیم