آئینہ رمضان - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۵۸۷ مستحق کو زکوۃ کی رقم نہیں دی بلکہ اس کے گھر کی مرمت میں خرچ کردی تو زکو ۃ ادا ہوئی یا نہیں ؟-------------- ۳۶۷ ۵۸۸ زکوۃ کا مال افطار صوم میں استعمال کرنا درست ہے یانہیں؟-- ۳۶۸ ۵۸۹ غیر مسلم کے قبضہ سے مساجد کی واگزاری کے لئے زکوۃ کا روپیہ خرچ نہیں کرسکتے ---------------------- ۳۶۸ ۵۹۰ بغیر نیت کے زکوۃ ادا نہیں ہوتی--------------- ۳۶۸ ۵۹۱ زکوۃ کی رقم کسی کی تنخواہ میں نہیں دی جاسکتی---------- ۳۶۹ ۵۹۲ شوہر یا بیوی کو زکوۃ دینے کا حکم--------------- ۳۶۹ ۵۹۳ کافر کو زکوۃ دینے سے ادا نہیں ہوتی ------------- ۳۶۹ ۵۹۴ کسی مریض کے علاج کے لئے زکوۃ دینے کا مسئلہ-------- ۳۶۹ ۵۹۵ حج کے لئے زکوۃ کے مال سے چندہ کرنے والوں کو تنبیہ----- ۳۷۰ ۵۹۶ لڑکیوں کی شادی کے لئے زکوۃ کی رقم دینے کا حکم-------