آئینہ رمضان - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ اور امام شافعی رحمہما اللہ غیر رمضان میں ایک اور رمضان میں دو ختم کیا کرتے تھے ------------------------------- ۱۴۹ ۲۲۰ امام احمد حنبل رحمۃ اللہ علیہ ہر ہفتہ میں دو ختم فرماتے تھے ------------- ۱۴۹ ۲۲۱ ثابت بنانی اور اوبوحمزہ کا دن رات میں ایک قرآن پاک ختم کرنے کا معمول ---- ۱۵۰ ۲۲۲ صالح بن کیسان سفر حج میں بحالت سواری اکثر ایک رات میں دوکلام مجید پورے کرتے تھے ---------------------------------- ۱۵۰ ۲۲۳ ابوشیخ ہنانی کا ایک رات میں دو قرآن ختم پورے کئے او ر تیسرے سے دس پارے پڑھ لیے ------------------------------------ ۱۵۱ ۲۲۴ سلیم بن عتر تابعی ہر شب میں تین ختم قرآن شریف کے کرتے تھے------- ۱۵۱ ۲۲۵ مجاہد مغرب و عشاء کے درمیان ایک قرآن مجید ختم کر لیتے تھے ---------- ۱۵۱ ۲۲۶ منصور بن ذازان نماز چاشت میں ایک کلام مجید اور ظہر و عصر تک دوسرا قرآن شریف پورا کرتے تھے ---------------------------------- ۱۵۱ ۲۲۷