حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
رسائل میں ذکر ۱…ماہنامہ البلاغ کراچی فروری ۱۹۷۵ء رپورٹ دورۂ پاکستان حضرت حکیم الاسلامؒ۔ ۲…ماہنامہ البلاغ کراچی جلد نمبر ۱۷، شمارہ ۱۱؍ ستمبر ۱۹۸۳ء ، ذیقعدہ ۱۴۰۳ھ، (تذکرہ حکیم الاسلامؒ بقلم مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ عالی ، ص:۳- ۸)۔ ۳…ماہنامہ البیان پشاور جلد نمبر ۱ شمارہ نمبر۲ ، اگست ۱۹۸۳ء ، ذیقعدہ ۱۴۰۳: (تذکرہحکیم الاسلامؒ، بقلم مولانا محمد اشرف صاحب، ص: ۳ تا ۱۳) ۴…ماہنامہ الحق اکوڑخٹک جلد نمبر ۱۸ شمارہ ۱۱، اگست ، ذیقعدہ ۱۴۰۳ھ (۱) حکیم الاسلامؒ کی جدائی پر مولانا عبد الحق صاحب کے تاثرات ، ص: ۹ تا ۱۳۔ (۲) اشکہائے غم مرثیہ بروفات حضرت حکیم الاسلامؒ، حافظ محمد ابراہیم فانی ص: ۵۷۔ ۵…ماہنامہ الخیر ملتان جلد نمبر ۱ شمارہ نمبر ۷ (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، بقلم مولانا محمد ازہر شاہ صاحبؒ، ص :۲۶ تا ۴۰)۔ ۶…ماہنامہ الرشید ساہیوال ستمبر ۱۹۸۳ء نمبر ۱۱ شمارہ۹۔ ۷…ماہنامہ الرشید ساہیوال (تاریخ دارالعلوم دیوبند نمبر) از سید محبوب رضوی جلد ۸ شمارہ ۴- ۵ ، مارچ ، اپریل ۱۹۸۰ء جامعہ رشیدیہ ساہیوال حضرت حکیم الاسلامؒ کا تذکرہ بعنوان فضلائے دیوبند صدر مدرسین ص: ۲۱۸- ۲۱۹- ۲۵۰۔ ۸…ماہنامہ الرشید لاہور (دارالعلوم دیوبند نمبر) جلد ۴، شمارہ ۲-۳، فروری ،مارچ ۱۹۷۶ء، الف: مدح طیبؒ ،نظم قاری عبد العزیز شوقی ص: ۱۶۵۔ ب: مرقع عقیدت بخدمت عالی جناب حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحبؒ۔ از قاری عبد العزیز شوقی ص ۴۹۲۔ ج: تذکرہ حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحبؒ بقلم حکیم انیس احمد صدیقی ص :۵۸۱ تا ۵۸۲۔