حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
عالی جناب گیانی ذیل سنگھ صاحب صدرجمہوریۂ ہند: حضرت حکیم الاسلامؒ کی وفات حسرت آیات پر صدر جمہوریۂ ہند نے اپنے غم کااظہار کرتے ہوئے کہا، کہ ہندوستان نے ایک مسلمان عالم دین اور محقق کھودیا ہے۔ انھوں نے اپنی زندگی پیغام نبوی ؐاور حضورؐ کی تعلیمات عام کرنے میں ایک خطیب اور مبلغ کی حیثیت سے گذاری ۔ ……v……محترمہ اندرا گاندھی صاحبہ ،وزیر اعظم ہند: حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد طیب صاحبؒ اسلامی علوم کے میدان کی ایک نمایاں علامت تھے ان کی یادگار ان کے زیر اہتمام دارالعلوم دیوبند خود ہے۔ ……v……