حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
۹…ماہنامہ تعلیم القرآن راولپنڈی اگست ۱۹۸۳ء جلد نمبر ۲۱ شمارہ ۸ (تذکرہ حضرت حکیم الاسلامؒ بقلم ابو احمد سجاد بخاری، ص :۲ تا ۴)۔ ۱۰…ماہنامہ تعلیم القرآن راولپنڈی، جلد نمبر ۳۶، شمارہ ۲-۳ فروری، مارچ ۱۹۹۷ء (تذکرہ حضرت حکیم الاسلامؒ، ص: ۲۵- ۲۶، بقلم میاں محمد الیاس)۔ ۱۱…ماہنامہ بینات کراچی جلد ۴۳، شمارہ ۵؍ ستمبر ۱۹۸۳ء ذیقعدہ ۱۴۰۳ھ، الف: مولانا کا تذکرہ بقلم مولانا محمد یوسف لدھیانوی ص: ۲؍۶۔ ب: مولانا کا تذکرہ بقلم کلیم عثمانی ص: ۵۸ تا ۶۱۔ ۱۲…ماہنامہ دارالعلوم دیوبند جلد ۶۲، شمارہ ۲، نومبر ۱۹۸۱ء ، محرم ۱۴۰۲،مضمون قاری طیب صاحب ؒکی طویل ترین عظیم خدمات بقلم مولاناعبد الحق محافظ خانہ دارالعلوم دیوبند۔ ۱۳… ہفت روزہ لولاک فیصل آباد جلد۲۰ شمارہ ۱۸، ۲۶ اگست ۸۳ء ۱۶؍ ذیقعد ۱۴۰۳ھ ،مضمون حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحبؒ، بقلم مولانا غلام مرتضی صاحب جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ۔ ۱۴…ماہنامہ فاران کراچی جولائی ۸۳، جلد نمبر ۳۴ شمارہ ۱۰ تذکرہ قاری صاحب ، ص: ۴۹ تا ۵۱۔ ۱۵… ہفت روزہ خدام الدین لاہور، ۲۰؍ جولائی ۱۹۶۲ء ص ۱۹، جلد نمبر۸، شمارہ نمبر ۱۱، (نظم سید امین گیلانی بعنوان حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ (بشکریہ : حافظ قاری بشیر حسین حامد صاحب، پاکستان) ……v……