حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن عثمانی ؒ؍بانی ندوۃ المصنّفین دہلی: حکیم الاسلام حضرت مولانا محمدطیب صاحب ؒ ممتاز عالم دین اورخطیب تھے، انھوں نے اسلامی دعوت اور تعلیمات کو منبر ومحراب سے عام کرنے میں اپنی زندگی وقف کردی اور دارالعلوم دیوبند کو ترقیات کے اعلیٰ درجات تک پہنچادیا۔ ……v……امیر جماعت اسلامی ہند: امیر جماعت اسلامی حضرت مولانا ابواللیث صاحب اصلاحی نے تعزیتی ٹیلی گرام میں حکیم الاسلامؒ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ ان کے درجات جنت میں بلند فرمائے۔ ……v……