حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
۳ عروض المفتاح مولانا غلام رسول صاحبؒ ۵۱ ۴ حمد اللہ مولانا غلام رسول صاحبؒ ۴۶ ۵ رشیدیہّ مولانا احمدشبیر صاحبؒ ۵۰ ۶ حسامی مولانا احمدشبیر صاحبؒ ۴۵ (۱۶) ۱۳۳۷ھ میں حکیم الاسلام ؒنے دورئہ حدیث شریف کی مندرجہ ذیل کتابوں میں سالانہ امتحان دیا اور مندرجہ ذیل نمبرات اور مندرجہ ذیل کتابیں انعام میں حاصل کیں ۔ نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا نمبر حاصل کردہ انعامی کتب ۱ بخاری شریف علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ ۴۰ ۲ ترمذی شریف علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ ۴۵ ۳ مسلم شریف مولانا محمداحمد صاحبؒ ۵۰ ۴ موطأ امام محمدؒ مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب ۴۵ ۵ موطأ امام امالکؒ مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب ۴۰ ۶ ابودائود شریف مولاناسید اصغر حسین ؒ ۴۰ ۷ طحاوی شریف مولاناسید اصغرحسین ؒ ۴۲ ۸ نسائی شریف مولانا شبیر احمدعثمانیؒ ۴۴ ۹ ابن ماجہ شریف مولانا غلام رسول خاں ؒ ۴۲ ۱۰ شمائل ترمذی شریف مولانا غلام رسول خاں ؒ ۴۵ ۱۱ بیضاوی شریف سورئہ بقرہ مولانا غلام رسول خاں ؒ ۴۵فراغت ۱۳۳۷ھ میں حکیم الاسلامؒ نے دورئہ حدیث شریف کی تکمیل کی ، جیسا کہ نقشہ سے ظاہر ہے،فر اغت کے وقت آپ کی عمر۲۲؍سال تھی اور کل مدت تعلیم ۱۵؍ سال ۲۲؍ سال کی عمر میں بسم اللہ سے لے کر حفظ و قراء ت و تجوید، فارسی، عربی اور جملہ علوم وفنون سے کامل دسترس کے ساتھ فر اغت کی یہ مدت حیر ت انگیز ہے، جس کو