حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
خطبات و تقاریر:رسائل میں طبع شدہ ۱… اسوہ حسنہ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بے پایاں وسعتیں (پیغام نبوت کے بنیادی اصول و عناصر) (یہ تقریر حضرت حکیم الاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے ۱۲؍ اکتوبر ۱۹۶۲ء کی شب اردو پارک دہلی کے جلسہ سیرت میں ارشاد فرمائی)مشمولہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور جلد ۸شمارہ ۲۶، اکتوبر ۱۹۶۲ء ص: ۱۰- ۱۸۔ ۲…الوہیت کی چار صفات، ضابط و سامع محمد یویف خاں جامعہ اشرفیہ لاہور، مشمولہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور جلد ۲۴ شمارہ ۴۵، ۱۱؍ مئی ۷۹ء ص: ۲۵-۲۸۔ ۳…امام لاہور رحمۃ اللہ علیہ (۲۸؍ اپریل ۱۹۶۲ء نماز عشاء کے بعد جامع مسجد شیر انوالہ گیٹ لاہور میں دورۂ تفسیر کے کامیاب طلباء کے جلسہ تقسیم اسناد میں یہ تقریر فرمائی) مشمولہ خدام الدین حضرت لاہوری نمبر ص :۴۹ تا ۱۷۱۔ ۴… بیان القرآن (تلخیص تقریر حضرت حکیم الاسلامؒ از جناب عبد الرحمن لدھیانوی) مشمولہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور جلد ۷ شمارہ۴، جو ۶۱ء ، ص: ۹ تا ۱۱۔ ۵…تبلیغی جماعت اور اصلاح افادات حضرت حکیم الاسلامؒ، مرتبہ محمد ارشد صاحب ڈی آئی خان تبلیغ سے متعلق حضرت قاری صاحب کی تین اہم تقاریر سے اقتباسات، مشمولہ ماہنامہ الخیر ملتان نومبر ۱۹۹۹ء جلد ۱۴ شمارہ ۶، ص: ۲۹ تا ۳۶۔ ۶… تحفۃ المؤمن الموت، (یہ تقریر حضرت حکیم الاسلامؒ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمۃ اللہ علیہ، حضرت مفتی محمد حسن صاحب ، سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری رحمہم اللہ تعالیٰ کی وفات پر ۲۷؍ اپریل ۱۹۶۲ء بروز جمعۃ المبارک نماز جمعہ سے پہلے جامع مسجد شیر انوالہ گیٹ لاہور میں ارشاد فرمائی) مشمولہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور ۴؍ مئی ۱۹۶۲ء ص: ۴ تا ۵۔ ۷…تقریب ختم بخاری شریف میں حکیم الاسلام مولانا محمد طیب صاحبؒ کا خطاب، رپورٹ مولانا