حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
۱۰…دارالعلوم کے ۱۱۷؍ سال ، شائع کردہ دفتر اجلاس صد سالہ دارالعلوم دیوبند پاکستان میں ادارہ اسلامیات لاہور اشاعت اول مارچ ۱۹۸۱ء ص: ۶۲ حضرت حکیم الاسلامؒ کا تذکرہ بعنوان عہد حاضر اور دارالعلوم ص: ۵۷ تا ۵۸۔ ۱۱…ذکر طیبؒ حافظ محمد اکبر شاہ بخاری ادارہ اسلامیات لاہور ۱۴؍ جون ۱۹۸۴ء ص: ۳۰۴۔ ۱۲…روحانی زندگی کے عناصر اربعہ اخلاق احمد عثمانی موسوم بہ کلیم عثمانی دبستان عثمانیہ گلشن قبال کراچی (تذکرہ حضرت حکیم الاسلامؒ ، ص: ۵-۸)۔ ۱۳…سیرت المصطفی جلد سوم مولانا محمد ادریس کاندہلوی رحمۃ اللہ علیہ مکتبہ عثمانیہ بیت الحمد واقع جامعہ اشرفیہ لاہور، طبع دوم جون ۱۹۸۳ء رمضان ۱۴۰۳ھ (تذکرہحکیم الاسلامؒ ، ص: ۳۹۲) ۱۴…شخصیات و تاثرات مولانا محمد یوسف لدھیانوی مکتبہ لدھیانوی جامعہ مسجد فلاح فیڈرل بی ایریا ، نصیر آباد بلاک نمبر ۱۴ کراچی۳۸، جون ۱۹۹۵ء ، تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۲۱۴ تا ۲۱۷۔ ۱۵…مشاہیر علمائے دیوبند (جلد اول) قاری فیوض الرحمن صاحب مکتبہ العزیزیہ ۱۳؍ اردو بازار، لاہور بار اول ۱۹۷۶ء ، ۱۳۹۶ھ (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۵۲۸ تا ۵۳۳) ۱۶…نقش دوام (سوانح مولانا محمد انور شاہ کشمیریؒ) سید انظر شاہ مسعودیؒ: المکتبۃ البنوریہ: علامہ بنوری ٹاؤن کراچی نمبر۵ (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۴۸ تا ۴۹) ۱۷…نقوش رفتگان: مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ عالی، ادارۃ المعارف کراچی نمبر ۱۴، طبع جدید جنور ۱۹۹۴ء ، رجب ۱۴۱۴ھ، تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص:۱۸۹ تا ۱۹۴۔ ۱۸…کاروان آخرت مولانا سمیع الحق مرتب مولانا محمد ابراہیم فانی موتمر المصنفین دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پشاور (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۲۰۹ تا ۲۳۴) ۱۹…مقدمہ انوار الباری شرح اردو صحیح بخاری (حصہ دوم) افادات مولانا انور شاہ صاحب کشمیری، مکتبہ ناشر العلوم بجنور طبع ثانی ۱۳۶۳ھ (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۲۵۵) ۲۰…الانوار (سوانح حضرت انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ) مرتبہ عبد الرحمن کوندو، ندوۃ المصنفین دہلی طبع دوم فروری ۱۹۷۸ء (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص:۲۴۳ تا ۲۴۵) ۲۱…تاریخ دارالعلوم دیوبند سید محبوب احمد رضوی، جامعہ رشیدیہ ساہیوال مارچ اپریل ۱۹۸۰ء (تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص: ۳۱۸ تا ۳۱۹، زیر عنوان فضلائے دیوبند تذکرہ حکیم الاسلامؒ، ص:۲۴۹ تا ۲۵۰ ، زیر عنوان صدر مدرسین۔ ……v……