حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
احتشام بن حسن صاحب، انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز مسلم یونیورسٹی علی گڑھ: برادر اعظم صاحب سلام مسنون محتر م والد صاحبؒ کے ارتحال کی خبر اچانک ملی ، بے حد افسوس وملال ہوا ،انکی ذات والا صفات ہم سب کیلئے ایک مشفق ،بزرگ اور سرپرست کی تھی ۔اللہ تعالی ان کو عالی درجات سے نوازے،آمین۔ انھوں نے ساری زندگی تبلیغ اسلام اور خدمت دین کا اہم فریضہ انجام دیا عالم اسلام میں انکی عظمت ، شہرت اور علمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے ساری زندگی تعمیری امور انجام دیتے رہے یقینا وہ دنیا وآخرت میں کامیاب وکامران رہے آپ کو ان کی جدائی کا جو صدمہ ہوا ہوگااس کا اندازہ کرنا مشکل ہے اس غم کے موقع پر مجھے بھی اپنا شریک غم کرلیں ، خدا حافظ ۔ ……v……