حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
موجودہ دنیا کی ترقیات ترقی کھانے پینے اور وسائل معیشت کو بہتر بنانے کا نام نہیں ہے۔ ترقی کی حقیقت یہ ہے کہ اخلاقی اعتبار سے انسان آگے بڑھے: ’’ترقی نام کھانے پینے یا وسائل معیشت کو خوبصورت بنانے یا ان کے بڑھا لینے کا نہیں ہے کہ یہ تو حیوانی اور بہیمی ترقی ہے، انسان کی ابتدائی ترقی عقلی ہے یعنی انسانی ترقی، درحقیقت مصالح کلیہ کی رعایت کا غلبہ ہے جو عقل سے ہوتی ہے اور امور عقلیہ میں ترقی ہے اور آگے بڑھ کر امور عرفانیہ میں ترقی ہے وہ اس سے اعلیٰ ہے کہ مشاہدہ حق ہوجائے اور ان چیزوں کا جسے اخلاقی کہتے ہیں ۔‘‘عقل و عشق اس عنوان کی اشعار کے ذریعہ ایک دلنشیں تشریح : فرمایا : کام عقل سے نہیں ہوتا جذبہ سے ہوتا ہے اور وہ جذبہ ہی عشق ہے مطلوب کے ساتھ۔ آزمودم عقل دور اندیش را بعد ازیں دیوانہ سازم خویش را اوست دیوانہ کہ دیوانہ نہ شد است فرزانہ کہ فرزانہ نہ شد عشق گوید شش جہت را عیست حدے بیش نیست عشق گوید ہست را ہے بارہا من رفقہ امحدیث رسول کے معتبر ہونے کا ماخذ اور دلیل حدیث رسولؐ درحقیقت قرآن کریم کی تشریح و تفسیر: ’’حق تعالیٰ نے فرمایا: و انزلنا الیک الذکر لتبین للناس ما نزل الیھم اس سے واضح ہوا کہ رسول حق کا کام بیان قرآن ہے، جن الفاظ میں رسول بیان قرآن فرمائیں یا بیان کے سلسلہ میں جو مضمون ارشاد فرمائیں وہی حدیث ہے۔حقوق غیر مسلموں کے حقوق کی بھی اسلام نے رعایت کی ہے مگر کہاں تک؟ اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ’’غیرمسلموں کے حقوق اسلام نے کافی مانے ہیں لیکن اس کا مطلب ادغام یا شکست حدود یا اسلامی