حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
جناب اخلاق حسین صاحب، ڈِپارٹمنٹ آف فلاسفی ، اے۔ایم۔ یو علیگڑھ: محترم اعظم صاحب السلام علیکم ریڈیو اور اخبار ات کے ذریعہ معلوم ہوا کہ آپکے والد محترم حکیم الاسلام کا انتقال پرملال ہو گیا۔ سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالی ان کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ حکیم الاسلامؒ کی وفات سے مسلم قوم اور علمائے اسلام دونوں کو نقصان ہوا ہے مرحوم نے مدتوں تک عالم اسلام کے لئے خدما ت انجام دیں انہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ خدا کرے کہ آپ ان کے مقصد کو آگے بڑھا سکیں تا کہ مر حوم کی روح کو سکون ملے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سبھی کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ……v……