حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
نستعلیق، باوقار، خاندانی روایتوں کے حامل اور بے شمار خوبیوں سے آراستہ، اس وقت دارالعلوم وقف دیوبندکے نیابت اہتمام کے منصب پر فائز اور ادارہ کی ہمہ جہت تعلیمی و تعمیری ترقی کے لئے سرگرم عمل، موصوف کی شبانہ روز مساعی اور انتظامی حکمت عملیوں کے نتیجے میں دارالعلوم وقف دیوبند الحمد للہ ہر طرح سے مستحکم اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اطال اللّٰہ حیاتہٗ و ایدہٗ بنصرہٖ۔مولانا محمد فاروق قاسمی دارالعلوم وقف دیوبند کے باصلاحیت مدرّس، نیک نہاد، سنجیدہ مزاج اور باوقار عالم، بچپن میں جد امجد حضرت حکیم الاسلامؒ سے خوب استفادہ کیا۔ ’’معارف حکیم الاسلام‘‘ کے نام سے ایک مجموعہ موصوف ہی کی محنت سے منظر عام پر آچکا۔فہرست خلفاء حضرت حکیم الاسلامؒ b… حضرت مولانا محمد سالم صاحب مدظلہٗ مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند b… مولانا قاری عبداللہ سلیم صاحب، سابق استاذ دارالعلوم دیوبند b… علامہ رفیق احمد صاحب ؒبھیسانی b… مولانا حکیم محمد اسلام صاحبؒ، مہتمم مدرسہ نورالاسلام، میرٹھ b… مولانا معین الدین صاحب، صدر مدرس مدرسہ اسلامیہ، بیڈ ،دکن b… مولانا انوار الحسن صاحبؒ مبلغ دارالعلوم دیوبند b… مولانا حکیم عبدالقدوس صاحبؒ دیوبند b… مولانا عبیداللہ صاحب، ناظم اعلیٰ جامعہ اشرفیہ، لاہور (پاکستان) b… جناب صوفی عبدالرحمن صاحب، بمبئی b… مولانا ابرار احمد صاحب، صدر مدرس مدرسہ ترکیسر، ضلع سورت،گجرات b… مولانا محمد حامد صاحب صدیقی، پروفیسر عثمانیہ کالج، حیدرآباد،دکن b… مولانا محمد زید صاحب، پروفیسر اسلامیہ کالج، لائل پور (پاکستان) b… مولانا حفظ الکبیر صاحب،جلال آباد b… مولانا عبدالحق صاحب قاسمی نواکہالی (بنگلہ دیش)