حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
طحاوی شریف مفتی اعظم عارف بااللہ حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن عثمانی ؒ (م۱۳۴۷ھ) سے پڑھی۔ اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ حکیم الاسلامؒ کے اساتذہ کس پایہ کے ماہرین فن تھے اور اپنے دور کے کیسے ممتاز علمائِ دین اور مشاہیر اربابِ تدریس سے مستفید ہو کر جامع کمالات بن کر نکلے۔فراغت شعبان ۱۳۳۷ھ میں آپ نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت حاصل کری جس سے قاسم العلوم والخیرات حضرت نانوتویؒ کی روح کو بے حد مسرت ہوئی ہوگی کہ علم و فضل کا یہ سلسلہ خاندان قاسمی میں قائم رہا بلکہ آئندہ نسلوں میں اس کے منتقل ہونے کی صورت پیدا ہوگئی۔ ……v……