حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
تعلیمی ریکارڈ۱۳۲۲ھ تا ۱۳۳۷ھ(۶) (۱) ۱۳۲۲ھ میں حکیم الاسلام حضرت مولانا محمدطیب صاحبؒ نے مشق لہجۂ مصری میں سالانہ امتحان دیا اور ۴۵؍نمبر حاصل کئے اور سوانح قاسمی او ر تصفیۃ العقائد دوکتابیں انعام میں ملیں ۔ (۲)۱۳۲۳ھ میں حکیم الاسلام ؒنے قرآن شریف اور تجوید میں سالانہ امتحان دیا اور حسب ِ ذیل نمبرات اور حسب ِ ذیل کتابیں انعام میں حاصل کیں ۔ نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا حاصل کردہ نمبر انعامی کتب ۱ قرآن پ۶ حفظ مولانا قاری عبدالوحید صاحبؒ ۵۰ قرآن شریف ۲ بمشق لہجۂ عربی ومصری مولانا قاری عبدالوحید صاحبؒ ۵۱ تعلیم الدین ۳ زبانی قواعد ِتجوید مولانا قاری عبدالوحید صاحبؒ ۵۰ جزاء الاعمال جمال قاسمی لطائف قاسمی (۳)۱۳۲۴ھ میں حکیم الاسلام حضرت مولانا محمدطیب صاحبؒ نے قرآن شریف اور تجوید میں سالانہ امتحان دیا اور حسب ِ ذیل نمبرات اور حسب ِ ذیل کتابیں انعام میں حاصل کیں ۔ نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا نمبر حاصل کردہ انعامی کتب ۱ قرآن پ۱۴ حفظ مولانا قاری عبدالوحید صاحبؒ ۴۰ قرآن شریف ۲ عمل بالتجوید مع ترتیل پانچ رکوع مختلف مولانا قاری عبدالوحید صاحبؒ ۴۸ شرح مائۃ عامل کلاں