حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
فکرمندی کے ساتھ ادارہ کی تعمیر و ترقی اور نیک نامی کے لئے سرگرم عمل ہیں اور ان حضرات کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں طلبہ و اساتذہ اور عملۂ دارالعلوم وقف دیوبند کے لئے یکسوئی اور اطمینان کی فضا میسر آسکی۔ فجزاھم اللّٰہ احسن الجزاء۔ملکی و غیر ملکی طلبائے فارغین دارالعلوم وقف دیوبند ( ۱۴۰۲ھ تا ۱۴۳۴ھ) ۱۴۰۲ھ… ۳۳ ۱۴۰۳ھ…۴۸ ۱۴۰۴ھ…۷۹ ۱۴۰۵ھ…۱۱۴ ۱۴۰۶ھ…۱۴۶ ۱۴۰۷ھ…۱۸۹ ۱۴۰۸ھ…۱۷۵ ۱۴۰۹ھ…۱۹۷ ۱۴۱۰ھ…۲۵۴ ۱۴۱۱ھ…۱۹۸ ۱۴۱۲ھ…۲۱۳ ۱۴۱۳ھ…۲۶۲ ۱۴۱۴ھ…۲۸۶ ۱۴۱۵ھ…۳۲۹ ۱۴۱۶ھ…۲۷۴ ۱۴۱۷ھ…۳۳۲ ۱۴۱۸ھ…۳۲۷ ۱۴۱۹ھ…۳۴۴ ۱۴۲۰ھ…۳۶۲ ۱۴۲۱ھ…۳۷۴ ۱۴۲۲ھ…۲۱۲ ۱۴۲۳ھ…۳۷۴ ۱۴۲۴ھ…۳۶۱ ۱۴۲۵ھ…۴۰۱ ۱۴۲۶ھ…۳۹۷ ۱۴۲۷ھ…۴۱۹ ۱۴۲۸ھ…۴۷۶ ۱۴۲۹ھ…۴۵۱ ۱۴۳۰ھ…۴۸۵ ۱۴۳۱ھ…۵۹۴ ۱۴۳۲ھ…۲۰۶ ۱۴۳۳ھ…۸۳۳ ۱۴۳۴ھ…۷۴۹ کل تعداد ۱۰۴۹۴ یہ سال بہ سال دورۂ حدیث شریف کے فارغین کی تعداد ہے۔ جب کہ تکمیل ادب، افتاء، خوشخطی، حفظ، دینیات، تجوید وغیرہ شعبوں سے فارغ طلبہ کی تعداد اس سے الگ ہے۔ (۳۴) ……v……