حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
مولانا محمد اقبال قاسمی ، خادم مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم ، مو ضع جڑودہ ڈاکخانہ خاص ضلع میرٹھ ،یوپی: گرامی قدر جنا ب حضر ت مو لانا محمد سالم صاحب زید مجدکم سلام مسنون بخدمت اقدس:عرض خدمت اقدس یہ ہے کہ اچانک حضرت حکیم الاسلام مولانا محمدطیب صاحب رحمۃاللہ وبر کاتہٗ کی وفات حسر ت آیات کی خبر سنی قلب وجگرکو پارہ پارہ کر دیا آپ کی وفات پورے عالم کی وفات ہے، ہم آپ کے اس انتہا ئی رنج وغم میں برابر کے شریک ہیں خداوند تعالی آپ کو اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی تو فیق عطا فرمائے آمین ! ہم جملہ اہلیان بستی نے قر آن پاک ختم کراکر حضر ت ؒکو ایصال ثواب کر دیاہے، خدا کر ے کہ آپ کے مزاج عالی بخیر ہوں دعا کی درخواست ہے۔ ……v……