حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا نمبر حاصل کردہ انعامی کتب ۱ میبذی مولانا غلام رسول صاحبؒ ۵۳ جامع الآثار ۲ ہدایہ اوّلین مولانا غلام رسول صاحبؒ ۴۶ مباحثہ شاہجہانپور ۳ شرح عقائد نسفی مولانا غلام رسول صاحبؒ ۴۰ ۴ تلخیص المفتاح مولانا عبدالسمیع صاحبؒ ۵۱ ۵ مختصر المعانی مولانا عبدالسمیع صاحبؒ ۴۲ ۶ ملاحسن مولانا محمدابراہیم صاحبؒ ۳۵ ۷ سلم العلوم مولانا محمدابراہیم صاحبؒ ۱۷ (۱۴) ۱۳۳۵ھ میں حکیم الاسلامؒنے مندرجہ ذیل کتابوں میں سالانہ امتحان دیا اور درج ذیل نمبرات اور درج ذیل کتابیں انعام میں حاصل کیں ۔ نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا نمبر حاصل کردہ انعامی کتب ۱ جلالین شریف مولانا مفتی عزیز الرحمنؒ ۵۱ مطوّل ۲ میرزاہد ملاجلال مولانا غلام رسول ؒ ۵۰ الفاظ مترادفہ ۳ رسالہ میرزاہد مع غلام یحییٰ مولانا غلام رسول ؒ ۵۰ فیوض قاسمیہ ۴ مقامات حریری مولانا حبیب الرحمن ؒ ۴۶ ۵ صدرا مولانا ابراہیم صاحبؒ ۴۶ ۶ شمس بازغہ مولانا ابراہیم صاحبؒ ۴۳ (۱۵) ۱۳۳۶ھ میں حکیم الاسلام ؒنے مندرجہ ذیل کتابوں میں سالانہ امتحان دیا اور درج ذیل نمبرات اور درج ذیل کتابیں انعام میں حاصل کیں ۔ نمبر شمار نام کتاب ممتحنہ نام استاذ جن سے پڑھا نمبر حاصل کردہ انعامی کتب ۱ مشکوٰۃ شریف مولانا حافظ محمداحمد صاحبؒ ۵۱ نفحۃ الیمن ۲ نخبۃ الفکر مولانا سراج احمد صاحبؒ ۵۱ قصیدئہ مناجاتیہ