حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
کے وجود پر ایک جامع اور مدلل بحث کی گئی ہے)۔ ۵۵…معیت و صحبت کا اثر، ترتیب تکمیل قاری عبد الکریم میلسی ادارہ کریمیہ تعلیم القرآن اندرون شیر انوالہ گیٹ لاہور ستمبر ۱۹۸۰ء صفحات :۳۲۔ ۵۶…ملک کے تعلیمی مسائل (۱۹۴۹ء لکھنؤ میں ایک کانفرس منعقد ہوئی جس میں تعلیم کے مسائل پر اس انداز میں روشنی ڈالی گئی کہ مولانا ابوالکلام آزاد نے زبردست تحسین فرمائی) حوالہ ذکر طیبؒ، ص: ۱۲۹۔ ۵۷…مومنانہ زندگی کا قرآنی تجزیہ، کتب خانہ محمودیہ دیوبند یوپی انڈیا۔ ۵۸…نماز اسلام کی میزان کل ہے (حضرت حکیم الاسلامؒ کے ایک وعظ کی تلخیص بقلم مولانا محمد اقبال قریشی) صدیقی ٹرسٹ نسیم پلازہ کراچی ۵۔ جون ۱۹۷۷ء صفحات :۱۷۔ ۵۹…وعظ یوسفی ترتیب تکمیل قاری عبد الکریم میلسی ادارہ کریمیہ تعلیم القرآن اندرون شیر انوالہ گیٹ لاہور ستمبر ۱۹۸۱ء صفحات: ۲۸۔ (۱۳۷۸ھ میں جامعہ خیر المدارس ملتان میں حضرت حکیم الاسلامؒ نے یہ تقریر ارشاد فرمائی جس کا موضوع یوسف علیہ السلام کا قیدیوں کووعظ و نصیحت تھا، درمیان میں خوابوں کے بارے میں عجیب وغریب تحقیقی بھی ضمناً آگئی ہے)۔ ……v……