حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
۳۵… سیرت قرآنی، حوالہ تذکرہ طیبؒ ، ص: ۱۱۱۔ ۳۶… شان رسالت، کتب خانہ صدیقیہ بیرون بو ہڑگیٹ ملتان شہر، صفحات ۱۴۶، بار سوم ، سیرت پر ایک جامع کتاب۔ ۳۷… شرعی پردہ، ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، صفحات :۱۲۷، اسلام کا نظام عفت و عصمت کا حسین مرقع، پردہ کی ضرورت و اہمیت کاقرآن و حدیث سے ثبوت اور پردہ پر کئے جانے والے اعتراضات کاشافی جواب۔ ۳۸… شہید کربلا اوریزید، ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، بار اول اپریل ۱۹۷۶ء صفحات: ۲۰۹، خاتمہ کتاب ۲۰؍ رجب، ۱۳۷۹ھ (محمود احمد عباسی کی کتاب، ’’خلافت معاویہ و یزید‘‘ کا مفصل مدلل اور مسکت جواب، حادثہ کربلا کے اسباب و نتائج، سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے موقف کی وضاحت، آپ کے موقف پر کئے گئے اعتراضات کا تحقیقی جواب، نیز افراط و تفریط سے ہٹ کر علمائے اہل سنت کے مسلک اعتدال کی تشریح) ۳۹… عالم انسانیت کا مکمل قانون، کتب خانہ محمودیہ، دیوبند یوپی انڈیا۔ ۴۰… علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج (آخری تصنیف) ادارہ اسلامیات، انار کلی لاہور، بار اول جولائی ۱۹۸۸ء ، صفحات :۱۹۶، کتاب کے شروع میں مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا پیش لفظ شامل ہے، (تاریخ اختتام کتاب یکم محرم، ۱۴۰۰ھ) ۴۱… علم غیب (مع رسالہ مسئلہ علم غیب از مولانا رشید احمد گنگوہیؒ) ادارہ اسلامیات، ۱۹۰، انار کلی لاہور طبع دوم، مارچ ، ۱۹۸۱ء، صفحات ۱۶۶ ، (مسئلہ علم غیب پر بے مثل تحقیق) خاتمہ کتاب ۱۳؍ ذیقعدہے، ۱۳۷۷ھ۔ ۴۲… عرفانِ عارف (اردو، فارسی اور عربی کلام کا مجموعہ) مرتبہ مولانا محمد اسلم رمزی (صاحبزادہ حضرت حکیم الاسلامؒ) مکتبہ قاسمی دیوبند ۱۹۶۷ء۔ ۴۳… فطری حکومت (حوالہ تذکرہ طیبؒ، ص:۲۵۳) ۴۴… فلسفہ طہارت (حوالہ تذکرہ طیبؒ، ص: ۷۶) ۴۵-فلسفہ نعمت و مصیبت (کامل) ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، بار اول اگست ۱۹۸۱ء ، صفحات :۲۳۰ ۴۶… فہم قرآنی اور تعلیم مذہب کے دو بنیادی اصول (حوالہ تذکرہ طیبؒ،ص: ۱۱۱) ۴۷- قرآنی دعوت کے ستر اصول (حوالہ تذکرہ طیبؒ، ص: ۴۷) ۴۸-قول فیصل(کلام طیب) ادارہ نشر و اشاعت دارالعلوم دیوبند ضلع سہارنپور (حوالہ انکشافات ص: ۱۸۱)