حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
روشنی میں ) نیز اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اس کی ابتداء میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ، مولانا حبیب الرحمن عثمانیؒ، حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، مولانا سید مرتضیٰ حسن صاحبؒ، مولانا سید اصغر حسین صاحب ؒاور شیخ الادب مولانا اعزاز علی صاحبؒ جیسے اکابر کی تقاریظ ثبت ہیں ) ۱۰… اسلامی مساوات (حوالہ تذکرہ طیبؒ، ص: ۲۵۳) ۱۱… اصول دعوتِ اسلام، ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، صفحات۳۱۸، بار اول ۱۹۸۰ء، قرآن پاک کی آیت ’’ادع الی سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ وجادلہم بالتی ہی أحسن‘‘ کی روشنی میں اسلام کے تبلیغی نظام کی وضاحت ، نیز دعوت و مدعو و دین کی اقسام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ۱۲… الکلم الطیب، (حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے متفرق واقعات جو اپنے بزرگوں سے سن کر اس رسالہ میں جمع کیے گئے ہیں ) (حوالہ سوانح قاسمی از مولانا سید مناظر احسن گیلانیؒ، مکتبہ لاہور، اردو بازار ، لاہور) ۱۳… انسانیت کا امتیاز، ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، صفحات ۱۹۶، خاتمہ کتاب ۲۲؍اکتوبر، ۱۹۵۸ء۔ ۱۴… ایک قرآن ، ادارہ اسلامیات ۱۹۰، انار کلی لاہور، بار اول ۱۹۶۹ء، صفحات :۱۴۸؍ ایم ثناء اللہ خان اینڈ سنز ریلوے روڈ لاہور، ۱۹۶۹ء صفحات: ۱۴۸۔ پروفیسر غلام جیلانی برق کی کتاب دو قرآن کے جواب میں لکھی گئی۔ ۱۵… پچاس مثالی شخصیات ، مرتبہ حافظ محمد اکبر شاہ بخاری، ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان، صفحات۱۹۰، محرم ۱۴۱۸ھ۔ ۱۶… تاریخ دارالعلوم دیوبند ، دار الاشاعت، اردو بازار کراچی، اشاعت اول، صفحات: ۱۴۴، (دارالعلوم کی سوسالہ زندگی، اس کی تاسیس وجہ تاسیس ، تعلیمی ، تبلیغی، انتظامی اور عام افادی کوائف و احوال اور مشاہیر دارالعلوم کے حالات زندگی کا مختصر مگر جامع مرقع پیش لفظ تحریر کردہ ۱۵؍ محرم ۱۳۵۸ھ) ۱۷… تصویر اسلام کے آئینہ میں ، جو تذکرہ طیبؒ، ص:۱۱۱۔ ۱۸… تعلیمات اسلام اور صحیح اقدام، ولی پرنٹنگ پریس دہلی انڈیا، ۱۳۵۱ھ۔ ۱۹… تعلیمات اسلام اور مسیحی اقدام ، نگارشات میاں چیمبرز، ۳ٹمپل روڈ لاہور، ۱۹۹۲ء ، صفحات: ۲۵۱، (تاریخ اختتام ۳۰؍ ذی الحجہ ۱۳۵۶ھ، نفیس اکیڈمی کراچی، مئی ۱۹۸۳ء ایڈیشن اول صفحات ۲۵۱)