حیات طیب رحمہ اللہ تعالی جلد 1 |
یات طیب |
|
جہاں پو ری دنیا آج اس رنج و غم میں آپ کے برابر کی شریک ہے ، وہیں یہ پو را شہرجھانسی بھی اس رنج و غم میں شریک ہو کر ادارے میں جمع ہے طلبا و اساتذہ اور اہا لیان شہر قرآن خوانی اور کلمہ طیبہ سے ایصال ثواب کر رہے ہیں حق تعالیٰ قبو ل فر ما ئے اور حضرت علیہ الرحمہ کو اعلیٰ مقام عنایت فر ما ئے ، آمین ۔ خادم اور تمام حضرا ت کی جانب سے مو لوی محمد اسلم صاحب اور مو لوی محمد اعظم صاحب کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کیجئے ۔ ……v……