محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
کمپنی میں سودی کاروبار کے خلاف آواز اٹھائے، اگر چہ اس کی آواز صدابصحرا ہی ثابت ہو ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی کی اے ، جی، ایم (Annual general meting) میں اپنی یہ بات رکھے ۔ (۴)…جب منافع تقسیم (Dividend)ہوں تووہ انکم اسٹیٹ مینٹ (Income statement)کے ذریعے معلوم کرے، کہ آمدنی کا کتنا حصہ ڈپازٹ سے حاصل ہوتا ہے ، اور اتنے فیصد رقم کا صدقہ کردے ۔ (۱) نیز شیئرز دو مقصد سے خریدے جاتے ہیں : ۱؍… انوسٹمینٹ(Investment)یعنی کمپنی میں شریک ہو کر گھر بیٹھے منافع حاصل کرتے رہنا، یہ صورت مذکورہ چارشرطوں کے ساتھ جائز ہے ۔ ۲؍ … شیئر ز کے خریدنے کی دوسری صورت کیپٹل گین(Capital Gain) ------------------------------ = ولا تتعاونوا علی التعدي علی حقوق غیرکم ، والإثم والعدوان یشمل کل الجرائم التي یأثم فاعلہا ، ومجاوزۃ حدود اللہ بالاعتداء علی القوم ، واتقوا اللہ بفعل ما أمرکم بہ واجتناب ما نہاکم (إن اللہ شدید العقاب) لمن عصی وخالف ۔ (۷/۴۱۸ ، الوفاء بالعقود ومنع الاعتداء ، والتعاون علی الخیر وتعظیم شعائر اللہ) (۱) ما فی ’’رد المحتار علی الدر المختار‘‘ : والحاصل أنہ إن علم أرباب الأموال وجب ردہ علیہم وإلا فإن علم عین الحرام لا یحل لہ، ویتصدق بہ بنیۃ صاحبہ، وإن کان مالاً مختلطاً مجتمعاً من الحرام ولا یعلم أربابہ ولا شیئاً منہ بعینہ حل لہ حکماً والأحسن دیانۃ التنزہ عنہ ۔ (۷/۳۰۱، کتاب البیوع ، باب البیع الفاسد ، مطلب فیمن ورث مالاً حراماً) ما فی ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : ینبغی للمسلم أن یتصدق بحصتہ من الربح ۔ (۴/۳۳۳ ، الباب الثانی والعشرون في المضاربۃ بین أہل الإسلام وأہل الکفر)