محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
روٹی اور گوشت چھری سے کاٹ کر کھانا مسئلہ(۳۹۱) : روٹی، گوشت وغیرہ جو آج کل شادی بیاہ میں چھری سے کاٹ کر کھایا جاتا ہے، تو مناسب اور بہتر یہ ہے کہ حتی الامکان روٹی اور پکے ہوئے گوشت کو چھری سے کاٹ کر نہ کھائیں، اس لیے کہ روٹی کا ادب اوراحترام ضروری ہے ، لیکن شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے مواقع پر ضرورۃً ایسا کرنا جائز ہے ۔(۱) ------------------------------ =ما في ’’ الجامع لأحکام القرآن للقرطبي‘‘ : وہو أمر لجمیع الخلق بالتعاون علی البر والتقوی ، أي لیعن بعضکم بعضاً وتحاثوا علی أمر اللہ تعالی واعملوا بہ ، وانتہوا عما نہی اللہ عنہ وامتنعوا منہ ، وہذا موافق لما روي عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم أنہ قال : ’’ الدال علی الخیر کفاعلہ ‘‘ ۔ (۶/۴۶) ما في ’’ التفسیر لإبن کثیر‘‘ : یأمر تعالی عبادہ المؤمنین بالمعاونۃ علی فعل الخیرات وہو البر وترک المنکرات وہو التقوی وینہاہم عن التناصر علی الباطل والتعاون علی المأثم والمحارم ۔ (۱/ ۴۷۸) ما في ’’ کنز العمال ‘‘ : عن ابن مسعود رضي اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ من نصر قوماًعلی غیر الحق فہو کالبعیر الذي تردی فہو ینزع بذنبہ ‘‘ ۔ (۳/۲۰۴، رقم الحدیث :۷۶۵۳) وفیہ أیضاً : عن ابن مسعود رضي اللہ عنہ عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال :’’ من کثر سواد قوم فہو منہم ومن رضي عمل قوم کان شریکاً في عملہ ‘‘ ۔ (۹/۱۱ ، رقم الحدیث : ۲۴۷۳۰) ما في ’’ المقاصد الشرعیۃ للخادمي ‘‘ : بقاعدۃ فقہیۃ سداً للذرائع : ’’ إن الوسیلۃ أو الذریعۃ تکون محرمۃً إذا کان المقصد محرماً وتکون واجبۃً إذا کان المقصد واجباً ‘‘ ۔ (ص : ۴۶) (آپ کے مسائل اور ان کا حل:۱/۶۶) الحجۃ علی ما قلنا: (۱) ما فی ’’ رد المحتار علی الدر المختار ‘‘: وفي المجتبی : لا یکرہ قطع الخبز واللحم بالسکین اھـ۔ (۹/۵۵۲)