محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
فیشن ایبل طرز پر بال کٹوانا ممنوع ہے مسئلہ(۴۲۵): نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کبھی نصف کان ، کبھی کانوں کی لو، اور کبھی مونڈھے تک رہا کرتے تھے، اورحلق(سر مونڈوانا) بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ، اس لئے سنت طریقہ یہی ہے،اس کے برعکس انگریزی طرز پر فیشن ایبل بال رکھنا مثلاً: مشروم کٹ (MashroomCut) سولجر کٹ (SoldierCut) اسٹیپ کٹ(StepCut) ہیپی کٹ (HippyCut) بیبی کٹ(BabyCut) راؤنڈ کٹ(RoundCut) وغیرہ ناجائز اور حرام ہے ۔(۱) ------------------------------ =التي یسول الشیطان للإنسان بفعلہا ، ومن ہذہ المحرمات تغییر خلق اللہ وہذہ الجراحات تشتمل علی تغییر خلق اللہ والبعث فیہا حسب الہوی والرغبۃ ، فتکون العملیۃ والحال ہذہ مذمومۃ شرعاً ، ومن جنس المحرمات التي یسول بہا الشیطان للإنسان۔ ومن السنۃ یقول النبي صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ والمتفلجات للحسن المغیرات خلق اللہ‘‘۔ [الصحیح لمسلم : ۲/۲۰۵]۔ ووجہ الدلالۃ : أنہ صلی اللہ علیہ وسلم جمع بین تغییر الخلقۃ وطلب الحسن وکلا ہذین المعنیین موجودان في الجراحۃ التحسینیۃ ، فإنہا تغییر للخلقۃ من أجل بل والزیادۃ فیہ، فہي علی ہذا داخلۃ في الوعید ، ولا یجوز أن تفعل ۔ (ص : ۳۷۸) الحجۃ علی ما قلنا: (۱) ما فی ’’ السنن أبی داود ‘‘: عن ابن عمر : ’’ أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم نہیٰ عن القزع ‘‘ ۔ (ص : ۵۷۷ ، کتاب اللباس ، باب في الصبي لہ ذؤابۃ) ما فی ’’ رد المحتار علی الدر المختار ‘‘ : ویکرہ القزع وہو أن یحلق البعض ویترک البعض قطعاً مقدار ثلاثۃ أصابع ۔ (۹/۵۸۴ ، الحظر والإباحۃ ، فصل في البیع)=