محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا مسئلہ(۱۸۶): ناک میں دواڈالنے اور پانی پہونچانے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے، اسی طرح پانی حلق میں پہنچنے سے بھی روزہ فاسد ہوجاتاہے، لہذا غسلِ جنابت میں غرغرہ اور استنشاق میں مبالغہ نہیں کرنا چاہئے۔(۱) ------------------------------ الحجۃ علی ما قلنا: (۱) ما في ’’ رد المحتار‘‘ : أو استعط في أنفہ شیئاً۔’’درمختار‘‘۔ قال الشامي : والسعوط: الدواء الذي صب في الأنف اھـ۔ (۳/۳۷۶ ، کتاب الصوم ، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسدہ) ما في ’’ فتاوی قاضیخان علی ہامش الہندیۃ ‘‘ : وکذا السعوط والوجور والقطور في الأذن، أما الحقنۃ والوجور فلأنہ وصل إلی الجوف ما فیہ صلاح البدن ۔ (۱/۲۱۰، الفصل السادس ، فیما یفسد الصوم ، وکذا في الفتاوی الہندیۃ :۱/ ۲۰۴، الباب الرابع فیما یفسد وما لا یفسد ، وکذا في مراقي الفلاح :ص ۶۷۲ ، باب ما یفسد الصوم ویوجب القضاء ۔ ما في ’’ تبیین الحقائق ورد المحتار ‘‘ :وان احتقن أو استعط أو أقطر في أذنہ أو داوی جائفۃ أو آمۃ بدواء ووصل إلی جوفہ أو دماغہ أفطر ۔ (تبیین الحقائق :۲/۱۸۱، رد المحتار: ۳/۳۷۶ ، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسد ، بدائع الصنائع :۱/۱۳۹، البحر الرائق : ۲/۴۸۶، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسد) (جدید فقہی مسائل:۱/۱۸۷، فتاوی دارالعلوم: ۶/۴۱۶، فتاوی محمودیہ:۱۰/۱۳۹)