محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
بحالتِ روزہ امراضِ معدہ میںآلات داخل کرنا مسئلہ(۱۶۸): امراضِ معدہ کی تحقیق کے لئے بعض جدید آلات معدہ میںداخل کیے جاتے ہیں،اگران پر کوئی سیال مادہ(Liquid) وغیرہ لگایا گیا ہو، جس سے آلہ کا داخل ہونا آسان ہو جاتا ہے، تو اس آلہ پر لگے لکویڈ (Liquid) کے معدہ میں داخل ہو نے کی وجہ سے روزہ فاسد ہو نا چاہیے ، کیوں کہ اس پر غیبوبت فی الجوف صادق آرہا ہے ، جو فسادِصوم کی شرط ہے ، جیسا کہ شامی کی یہ عبارت اس پر شاہد ہے ۔(۱) ------------------------------ =ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : قلت : ولم یقیدوا الاحتقان والاستعاط والإقطار بالوصول إلی الجوف بظھورہ فیھا اھـ۔ (۳/۳۷۶ ، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسد) ما في ’’ الفتاوی التاتارخانیۃ وحاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح وفتاوی قاضیخان علی ہامش الہندیۃ ‘‘ : وإذا احتقن یفسد صومہ ۔ (الفتاوی التاتارخانیۃ : ۲/۱۰۲، الفصل الرابع، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسد، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح :ص۳۶۷، باب ما یفسد الصوم ویوجب القضاء من غیرکفارۃ ، فتاوی قاضیخان علی ھامش الہندیۃ: ۱/۲۱۰، الفصل السادس فیما یفسد الصوم) ما في ’’ خلاصۃ الفتاوی ‘‘ :وما وصل إلی جوف الرأس والبطن من الأذن والأنف والدبر فھو مفطر بالإجماع وفیہ القضاء وھي مسائل الإفطار في الأذن والسعوط والوجور والحقنۃ۔اھـ۔ (۱/ ۲۵۳) (خیر الفتاوی:۴/۵۹) الحجۃ علی ما قلنا: (۱) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : مفاد ما ذکرنا متناً وشرحاً وھو أن ما دخل في الجوف إن غاب فیہ فسد وھو المراد بالاستقرار ۔ (۳/۳۶۹) (جدید فقہی مسائل:۱/۱۸۶)