محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
دعاء فرمائیںکہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کام میں اخلاص کے ساتھ ساتھ اس کے لیے درکار اہلیتیں ، لیاقتیںاور صلاحیتیں عطا فرمائے، اور اسے ہمارے لیے نجاتِ آخرت کا ذریعہ بنائے ، اور رئیس الجامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم کا سایہ تا دیر عافیتوں کے ساتھ ہم پر باقی رکھے، جن کی علم نوازی اور سر پرستی میں تمام شعبہائے جامعہ مصروف عمل ہیں۔ آمین…فقط محمد جعفر ملی رحمانی ۹؍۸؍۱۴۳۰ھ/م:۱؍۸؍۲۰۰۹ء