محقق و مدلل جدید مسائل جلد 1 |
|
اس کتاب میں ان مسائل کو بیان کیا گیا ہے جو ایمانیات اور عقائد سے متعلق ہیں ، مثلا کون شخص کب ، کس وقت اور کیسے ایمان سے خارج ہوتا ہے؟ کن کلمات کے ادا کرنے سے اس کا ایمان جاتا رہتا ہے ؟ اور کن کلمات کی ادئیگی سے وہ دوبارہ ایمان میں داخل ہوتا ہے؟