الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
الاجابہ (نمونے کا حل) نمبر مشبہ مشبہ بہ وجہ شبہ غرض تشبیہ ۱ باپ کی بلندی بیٹے کی وجہ سے عدنان کی بلندی رسول اللہ ﷺکی وجہ سے پہلے کی بلندی دوسرے کے ذریعہ بیان امکان مشبہ ۲ کانكمیں ضمیر مخاطب بحر عظمت بیان حال مشبہ ۳ الملوك جَدَاوِلُ (چھوٹی نہریں) کسی بڑی چیز سے استعانت بیان حال مشبہالتمرین - ۱ آنے والی مثالوں میں ہر تشبیہ کی غرض بیان کریں۔ (۱) بحتری نے کہا ہے ؎ آپ تواضع میں بہت پست ہوگئے، اور شرافت میں بہت بلند ہیں، آپ کی دو شان ہے پستی اور بلندی جیسے سورج اس کا سامنا کرو تو بہت دور ہے، اور اس کی روشنی اور شعاعیں قریب ہیں۔ (۲) اور شریف رضی نے کہا ہے ؎ اے جوانی کے رنگ ! میں تجھ سے محبت کرتا ہوں اس لئے کہ میں نے تم دونوں کو دل اور آنکھ میں جڑواں دیکھا ہے تم نے سوادِ قلب میں سکونت اختیار کی اس لئے کہ تم اس کے مشابہ ہوچنانچہ مصیبت کے وقت میں نہیں پتہ لگاسکتا کہ تم دونوں میں دل کون ہے؟ (۳) اور صاحب کلیلہ دمنہ نے کہا ہے ؎ اہل علم کی فضیلت -- اگر چہ وہ اس کو مخفی ركھیں -- مشک کی طرح ہے جس کو چھپایا جائے، لیکن یہ چھپانا اس کی خوشبو کے پھیلنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ (۴) اور ایک شاعر نے کہا ہے ؎