الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۵ آنے والے دو شعروں کو فصیح انداز میں نثر کریں، اور ان میں جملہ خبریہ اور خبر کی قسمیں بتائیں۔ (۱) تم میرے دشمن کو محبوب رکھتے ہو، پھر بھی خیال کرتے ہو کہ میں تمہارا دوست ہوں، بیشک تمہاری یہ رائے بہت بعید ہے۔ (۲) اور وہ میرا بھائی نہیں ہے جو میری نگاہوں کے سامنے مجھ سے محبت کرے ، بلکہ میرا بھائی وہ ہے جو غائبانہ مجھ سے محبت کرے۔حل تمرین - ۵ (۱) عَجِیْبٌ أَنْ تَظُنَّنِي صَدِیْقًالَكَ وَأَنْتَ تُحِبُّ عَدُوِّيْ، وَتَوَدُّنِيْ فِي حَضْرَتِيْ دُوْنَ غَیْبَتِي، إِنَّ ظَنَّكَ لَکَاذِبٌ، فَصَدِیْقِي هُوَ الَّذِيْ یُعَادِيْ مَنْ أُعَادِي، وَهُوَ الَّذِيْ یَحْفَظُ عَھهْدِيْ عَلٰی مَوَدَّتِیْ فِی غَیْبَتِيْ وَحُضُوْرِي ترجمہ:- یہ عجیب بات ہے کہ تم مجھے اپنا دوست سمجھتے ہو، اور میرے دشمن سے محبت کرتے ہو، اورمجھ سے غائبانہ نہیں صرف سامنے ہی محبت کرتے ہو، بلاشبہ تمہارا یہ گمان جھوٹا ہے، میرا دوست تو وہ ہے جو میرے دشمن سے دشمنی رکھتا ہے اور وہ میری دوستی کے عہد کی حفاظت کرتا ہے، میرے سامنے بھی اور غائبانہ بھی۔(۲) جملہ خبریہ اور خبر كی اقسام جملہ خبریہ خبر کی قسم ادوات تاکید تَوُدُّ عَدُوِّيْ ابتدائی حرف تاکید سے خالی ہے ثُمَّ تَزْعُمُ أَنَّنِيْ صَدِیْقُكَ طلبی انّ إِنَّ الرَّأَيَ مِنْكَ لَعَازِبٌ انکاری انّ اور لام تاکید وَلَیْسَ أَخِی مَنْ وَدَّنِيْ رَأْيْ عَیْنَہه ابتدائی حرف تاکید سے خالی ہے وَلٰکِنْ أَخِي مَنْ وَدَّنِی وَهُوَغَائِبٌ ابتدائی حرف تاکید سے خالی ہے