الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
التمرین - ۴ (الف) دیہات والوں کی زندگی بیان کرو جملہ خبریہ کے اسلوب میں درمیان میں جملہ انشائیہ کوئی نہ ہو۔ یَعِیْشُ الْقَرْوِیُّوْنَ فِی أَکْنَافِ الرِّیْفِ حَیْثُ الْحُقُوْلُ وَاسِعَةٌ، وَالْمِیَاهُ جَارِیَةٌ، وَحَیْثُ الْھهَوَاءُ نَقِیٌّ وَالسَّکِیْنَةُ شَامِلَةٌ، یَسْکُنُ فُقَرَاؤُهُمْ فِی أَکْوَاخٍ صَغِیْرَةٍ، وَیُقِیْمُ أَغْنِیَاءُ هُمْ فِی بُیُوْتٍ کَبِیْرَةٍ، طَعَامُھهُمْ خَشِنٌ، وَشَرَابُھهُمْ فِی الْغَالِبِ رَنْقٌ، یَکْدَحُوْنَ فِی طَلَبِ الْعَیْشِ، فَیَصِلُوْنَ لَیْلَھهُمْ بِنَھهَارِهِمْ فِی فَلَحِ الْأَرْضِ وَتَرْبِیَةِ الْمَاشِیَةِ، وَهُمْ قَوْمٌ هَادِئُوْنَ وَادِعُوْنَ، یَتَسَانَدُوْنَ فِی الْمُلِمَّاتِ وَیَتَسَابَقُوْنَ فِی أَعْمَالِ الْمُرُوْءَ اتِ ترجمہ:- دیہات والے دیہات کے اطراف وجوانب میں رہتے ہیں، جہاں وسیع کھیت، بہتا پانی، صاف ستھری ہوا اور عام سکون کا ماحول ہوتا ہے، ان کے فقراء تو چھوٹے جھونپڑوں میں رہتے ہیں، اور مالدار بڑی حویلیوں میں رہتے ہیں، ان کا کھانا معمولی اور سادہ ہوتا ہے، اور مشروب عام طور پر گدلا ہوتا ہے، وہ روزی کی تلاش میں مشقت اٹھاتے ہیں، اور رات ودن ایک کردیتے ہیں، زمین کی کھیتی میں اور جانوروں کو پالنے پوسنے میں، اور یہ پرسکون اور سنجیدہ لوگ ہوتے ہیں، مصیبتوں میں باہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں، اور انسانیت اور بھلے کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھتے ہیں۔ (ب) ایک آشوب چشم کے مریض پر خط لکھو، جس میں اس کے لئے امید ِشفا ہو اور اس کی بیماری سے جلد اس کو سلامتی کا ساتھ ہوجائے ایسی نصیحت بھی ہو، اور آپ کا خط کچھ جملہ انشائیہ پر مشتمل ہو۔ کِتَابِي إِلٰی هھٰذَا الصَّدِیْقِ الْعَزِیْزِ،أَلْبَسَہهُ اللّٰهُ ثَوْبَ الْعَافِیَةِ، فَقَدْ بَلَغَنِی نَبَأُ الْعِلَّةَۃِ الَّتِی انْتَابَتْكَ، فَکَانَ فِي ذٰلِكَ هَمِّي وَحُزْنِي، وَوَدِدْتُ لَوْقَاسَمْتُكَ هھٰذَا السُّقْمَ، وَتَحَمَّلْتُ عَنْكَ بَعْضَ الْأَلَمِ، وَلٰکِنَّھهَا غُمَّةٌ ثُمَّ تَنْکَشِفُ، وَشِدَّۃةٌ ثُمَّ تَنْفَرِجُ، فَاصْبِرْ لِتَنَالَ أَجْرَ الصَّابِرِیْنَ، وَاعْتَکِفْ فِی بَیْتِكَ، وَلَاتُعَرِّضْ عَیْنَیْكَ لِضَوْءِ الشَّمْسِ، وَلَاتَمْشِ فِی مَھهَبِّ الرِّیْحِ، وَاعْتَزِلِ الْاٰنَ کِتَابَكَ وَقَلَمَكَ، وَأَقْبِلْ عَلَی الطَّبِیْبِ وَاسْتَنْصِحْہهُ حَتّٰی یَأْذَنَ اللہهُ بِشِفَائِكَ وَالسَّلَامُ ترجمہ:- میرا یہ خط میرے عزیز دوست کے نام ہے، اللہ اس کو عافیت کا لباس پہنائے، مجھے آپ کی اس