الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ |
لرحمة ا |
|
(۳) آیت کریمہ میں ’’یھهدیہه، اور یَشْرَحُ صدرهُ‘‘ـــــــــــــــ اور ’’یضلہه اوریجعل صدرهُ ضیقا‘‘کے درمیان مقابلہ ہے۔ (۴) شعر کے پہلے مصرعہ میں پانچ معانی اور دوسرے مصرعہ میں پانچ معانی کے درمیان مقابلہ ہے۔ (۵) یہاں ’’واسع اور ضاقت‘‘ میں طباق ہے۔ (۶) یہاں ’’الجاهھل وقولہه‘‘ ـــــــــــــــ اور ’’العاقل اور فعلہه‘‘ میں مقابلہ ہے۔ (۷) منصور نے ’’عز اور الطاعة‘‘ ـــــــــــــــ اور ’’ذُلّ اور المعصیة‘‘ میں مقابلہ کیا ہے۔ (۸) شعر میں ’’ساء نی اور سَرَّنی‘‘ میں طباق ہے۔ (۹) شعر میں ’’هَبَطَا اور سھهلاً ـــــــــــــــ اور عَلَوَا اور حَزْنًا‘‘ کے درمیان مقابلہ ہے۔ (۱۰) شعر میں ’’اَطَعْنا اور عصاه‘‘ میں طباق ہے۔التمرین - ۳ وحَلُّہٗ مندرجہ ذیل الفاظ کے مقابل الفاظ لائیں، پھر ان الفاظ سے اور انکی اضداد سے کچھ طباق کی مثالیں اور کچھ مقابلہ کی مثالیں بنائیں۔(الف) مقابل الفاظ قَدَّم واَخَّرَ ـــــــــــــــ اللیل والنھهار ـــــــــــــــ الصحة والمرض ـــــــــــــــ الحیاةۃ والموت ـــــــــــــــ الخیر والشر المنع والعطا ـــــــــــــــ الغِنٰی والفقر ـــــــــــــــ(ب) طباق کی مثالیں (۱) قدَّمَ الْحَظُّ قَوْمًا وَأَخَّرَ آٓخِرِیْنَ ـــــــــــــــ نصیبہ نے کچھ لوگوں کو آگے بڑھادیا اور کچھ کو پیچھے کردیا۔ (۲) أَشَابَ فَوْدَیَّ اخْتِلَافُ اللَّیْلِ وَالنَّھهَارِ ـــــــــــــــ میری کنپٹی کے بالوں کو بوڑھا کردیا رات ودن کے بدلنے نے۔ (۳) لَایَعْرِفُ الْإِنْسَانُ قِیْمَةَۃ الصِّحَّةِ إِلَّاسَاعَةَ الْمَرَضِ ـــــــــــــــ انسان صحت کی قیمت بیماری کے وقت ہی جانتا ہے۔